نیب نے کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف اہم شواہد حاصل کرلیے

پشاور :قومی احتساب بیورو نے کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف اہم شواہد حاصل کرلیے، جائیدادوں کے جعلی دستاویز پیش کرنے پر نیب نے 16فروری کو کیپٹن (ر)صفدر کو دوبارہ طلب کرلیا،تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)خیبر پختونخواہ نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کیخلاف اہم شواہد حاصل کرلیے

اپنا تبصرہ بھیجیں