مشرقی جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو:جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے فکوشیما میں 7.3شدت کا زلزلہ آیا جس سے 100 سے زائد افراد زخمی اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔رات گئے آنے والے اس زلزلے میں کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور اس کے نتیجے میں سونامی بھی نہیں آیا، فکوشیما میں موجود جوہری پلانٹس کو بھی اس سے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں