سندھ اور کراچی میں لاکھوں پشتون عوام کو قومی،صوبای اسمبلیوں اور بلدیاتی حلقوں سے یکسر طور پر محروم رکھا گیا ہے، پشتونخوا میپ

سکھر/جیکب آباد(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبای صدر اور ممبر صوبای اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے پشتونخوا میپ سندہ کے صوبای کانفرنس منعقدہ 19فروری ..مزید پڑھیں