Skip to content
اتوار , 19 اپریل , 2026ء
  • انتخاب کی خبر
  • آج کا اخبار
    • حب
    • کوئٹہ
    • کراچی
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • بلاگ
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
اہم خبریں
دشت میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے آفیسر کا ریڈر شہید، 6 اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس بلوچستان کے جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے 15 ارب روپے مختص کیے جائیں، اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن اوتھل، ہنگلاج نانی مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ مذہبی رسومات کے ساتھ اختتام پذیر دکی، کوئلہ کان میں کرنٹ لگنے سے افغان مزدور جاں بحق میدانِ کھرڑی: سندھ سے بلوچوں کی محبت کا داستان ڈھاڈر، ٹریفک حادثے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ، دو زخمی گنداواہ، گھر میں بندوق صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل جانے سے نوجوان زخمی پنجگور میں پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے، منشیات کے اڈے مسمار، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد خضدار میں پولیس ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ، لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع خضدار، کھٹان ندی سے بچاﺅ کیلئے کھنڈ اور جعفر آباد میں تعمیر حفاظتی بندات کا مکمل خاتمہ، ملحقہ آبادیاں شدید خطرے سے دوچار اپوزیشن اراکین نے پارلیمانی کارروائیوں میں ہمیشہ اعلیٰ اخلاقی اقدار کا مظاہرہ کیا، یہی روایات ہمیں دیگر پارلیمانوں سے ممتاز بناتی ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کوہلو میں کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا، زمینداروں کی تشویش میں اضافہ، فوری انٹری کا مطالبہ خضدار میں خودساختہ مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں غریب طبقے کی پہنچ سے باہر ہوگئیں اسمارٹ لاک ڈاﺅن اور بدترین لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کردیا، تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے، کاشف حیدری ڈیرہ مرادجمالی و گردونواح میں گندگی کے باعث ملیریا کی وباءپھیل گئی، سینکڑوں افراد مرض میں مبتلا

ای-اخبار

انتخاب کے کالم

  • آبنائے ہرمز میں کون غرق ہوگا؟
  • شعلے ہی شعلے
  • گریٹر پنجاب کی وکالت

تازہ ترین

  • دشت میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے آفیسر کا ریڈر شہید، 6 اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس
  • محکمہ صحت بلوچستان کو تاریخ کے بدترین کرپٹ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، ینگ ڈاکٹرز
  • بلوچستان کے جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے 15 ارب روپے مختص کیے جائیں، اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن
  • اوتھل، ہنگلاج نانی مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ مذہبی رسومات کے ساتھ اختتام پذیر
  • دکی، کوئلہ کان میں کرنٹ لگنے سے افغان مزدور جاں بحق
  • میدانِ کھرڑی: سندھ سے بلوچوں کی محبت کا داستان
  • ایران نےاسلام اباد میں مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا، ایرانی خبر ایجنسی
  • نصیرآباد میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، خاتون کو شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کردیا
  • سیکیورٹی کی وجہ سے جے ڈی وینس اسلام آباد نہیں جارہے، امریکی صحافی
  • ڈھاڈر، ٹریفک حادثے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ، دو زخمی

کیٹا گری: اہم خبریں

کوئٹہ، پولیس گاڑی پر بم حملے میں راہگیر، قلات میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

اگست 14, 2025اگست 14, 2025

کوئٹہ، قلات (انتخاب نیوز) کوئٹہ نیو سریاب تھانہ کی حدود سبی روڈ کلی زرین میں نامعلوم افراد کا پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے ..مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کے گھروں پر حملے، مسلح افراد نے گیس پائپ لائن اڑا دی

اگست 13, 2025اگست 13, 2025

پشاور (انتخاب نیوز) لکی مروت میں دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں کے گھروں پر حملے شروع کردیے، دوسری جانب تھانہ لکی سٹی کی حدود بھانہ ..مزید پڑھیں

آغاز حقوق بلوچستان پیکج، دارا شکو نے کس کے حکم پر اسکالر شپس منسوخ کیں، سیاسی جماعتیں نوٹس لیں، پشتون طلبا

اگست 13, 2025اگست 13, 2025

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے پشتون طلبا کی جانب سے جاری بیان میں آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے پروجیکٹ ڈائریکٹر دارا شکو کی جانب سے ..مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد کرنے کا عزم

اگست 13, 2025اگست 13, 2025

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں پاکستان امریکا انسداد دہشت گردی مکالمے کا تازہ ترین دور منعقد کیا گیا، ..مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کسی بھی مشکوک شخص کو تین ماہ کیلئے گرفتار کرسکتی ہیں، قومی اسمبلی میں بل منظور

اگست 13, 2025اگست 13, 2025

اسلام آباد (انتخاب نیوز) قومی اسمبلی نے آرمڈ فورسز یا سول آرمڈ فورسز کو 3 ماہ کے لیے مشکوک شخص کو گرفتار کرنے کے اختیارات ..مزید پڑھیں

انٹر نیٹ کی بندش، بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے حکام کو طلب کرلیا

اگست 13, 2025اگست 13, 2025

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی بندش کیس کی سماعت۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کے ڈی جی کوطلب ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع میں 9 سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ

اگست 11, 2025اگست 11, 2025

پشاور (انتخاب نیوز) چہلم امام حسین کے موقع پر خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 9 سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا۔ ..مزید پڑھیں

غزہ خون میں نہا رہا ہے، اسرائیل کا مکمل قبضے کا منصوبہ خطرناک ثابت ہوگا، پاکستان

اگست 11, 2025اگست 11, 2025

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ انتہائی ..مزید پڑھیں

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پورٹ تک سڑک کی تعمیر کی منظوری، وفاق نے 2 سو ملین روپے مختص کردیے

اگست 11, 2025اگست 11, 2025

گوادر (این این آئی) گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کے فیز ٹو کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی، یہ منظوری سی پیک کے تحت گوادر ..مزید پڑھیں

گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

اگست 11, 2025اگست 11, 2025

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے شہر دنیور میں نالے میں کام کے دوران لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 7 رضاکار جاں ..مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • …
  • 702
  • 703
  • 704
  • ←

ای-اخبار

انتخاب کے کالم

  • آبنائے ہرمز میں کون غرق ہوگا؟
  • شعلے ہی شعلے
  • گریٹر پنجاب کی وکالت

تازہ ترین

  • دشت میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے آفیسر کا ریڈر شہید، 6 اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس
  • محکمہ صحت بلوچستان کو تاریخ کے بدترین کرپٹ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، ینگ ڈاکٹرز
  • بلوچستان کے جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے 15 ارب روپے مختص کیے جائیں، اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن
  • اوتھل، ہنگلاج نانی مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ مذہبی رسومات کے ساتھ اختتام پذیر
  • دکی، کوئلہ کان میں کرنٹ لگنے سے افغان مزدور جاں بحق
  • میدانِ کھرڑی: سندھ سے بلوچوں کی محبت کا داستان
  • ایران نےاسلام اباد میں مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا، ایرانی خبر ایجنسی
  • نصیرآباد میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، خاتون کو شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کردیا
  • سیکیورٹی کی وجہ سے جے ڈی وینس اسلام آباد نہیں جارہے، امریکی صحافی
  • ڈھاڈر، ٹریفک حادثے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ، دو زخمی
  • E-NEWS
  • آج کا اخبار
  • انتخاب کی خبریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Copyright © © 2020 INTEKHAB NEWS All Rights of Publications are Reserved by INTEKHAB GROUP.

Situs Toto Toto Slot Bandar Togel Togel Online

error: Content is protected !!