جامعہ بلوچستان،احتجاج کے دوران لاٹھی چارج اور گرفتاریاں،طلباء نے احتجاجاً سریاب روڈ بند کر دیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)جامعہ بلوچستان میں ہونیوالے انٹری ٹیسٹ میں بیضابطگیوں کیخلاف طلبہ تنظیموں کا احتجاج ،مظاہرین پر لاٹھی چارج کیخلاف طلبہءنے سریاب روڈ پر دھرنا دیدیا،طلبہ ..مزید پڑھیں