روزنامہ انتخاب کے اشتہارات کی بندش حکومت کا آزاد صحافت پر حملہ اور انتقامی کارروائی کا بھونڈا طریقہ کار ہے، غلام نبی مری

کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری اور ضلعی انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید ..مزید پڑھیں