سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحاً نوکری دینے کی خیراتی پالیسیاں کیوں؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سرکاری ملازمین ہی کے بچوں ..مزید پڑھیں