قومی سلامتی سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں، حکومت کو انٹرنیٹ کی بندش کا کوئی شوق نہیں، سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے بندش ہوتی ہے، شیزہ فاطمہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کام شذہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ملک میں انٹرنیت کی سپیڈ میں ..مزید پڑھیں