آرمی چیف سے چینی ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہونے پر چینی قیادت کا شکریہ اداکیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ون آن ون ملاقات کی، ..مزید پڑھیں