وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کی تشکیل کردی،وزیراعظم چیئرمین ہوں گے

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کی تشکیل کردی،وزیراعظم عمران خان بورڈ کے چیئرمین ہوں گے، بورڈ میں وفاقی وزراء،مشیر تجارت،وفاقی سیکرٹری سمیت ..مزید پڑھیں