بینظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو کا سیاسی زندگی کا آغاز، اگر بھائیوں کو گرفتار کیا گیا تو بہنیں جدوجہد کیلئے تیار ہیں

ملتان میں بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے پہلی بار کسی بڑے جلسہ عام سے خطاب کرکے اپنی سیاسی اننگز کا باقائدہ آغاز ..مزید پڑھیں