عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گی، نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا جبری گمشدگیوں کا نوٹس

ویب ڈیسک : چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا 53واں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ڈان نیوز کے ..مزید پڑھیں