قلات، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان قتل

قلات(نمائندہ انتخاب) قلات میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک نوجوان جانبحق، حملہ آور فرار، تفصیلات کے مطابق قلات پس شہر میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان اصغر زہری سکنہ روشیر قلات جانبحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی قلات پولیس کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں