ڈھاڈر، سنی شہران ڈیم کی تعمیر پر کام کرنے والے 8 مزدور اغوا

بولان (نمائندہ انتخاب) بولان کے علاقے شوران کے مقام پر منجھو ڈیم پر نامعلوم افراد نے حملےکر کے ایک ڈمبر گاڑی نذر آتش سمیت دو گاڑیوں کو نقصان۔ لیویز ذرائعکے مطا بق نا معلوم افراد سات مزدوروں کو اغواء کرکے لے گئے مزدور ڈیم پر کام کر رہے تھے مزدوروں کا تعلق مقامی علاقے سے ہے اغواء ہونے والے بابے خاں، عبد الشکور ،گل محمد ،محمدالیاس، نور علی شاہ، محمد آصف سمیت الٰہی بخش شامل ہیں سنی انتظامیہ کو اطلاع ملتے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید کارروائی شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں