وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار،احسن اقبال، عطا تارڑ ،نوابزادہ خالد مگسی بھی کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو جعفر ایکسپریس واقعے اور بلوچستان میں امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے