تربت، کوشقلات میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار جاں بحق

تربت(نمائندہ انتخاب)کوشقلات میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے بی سی اہلکار جان بحق، ذرائع کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کا اہلکار غریب نواز ولد دوست محمد ساکن کوشقلات اپنی والدہ کی وفات پر چھٹی لیکر گھر آیا تھا کہ اسے بدھ کی شام نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اورفرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں