اسلام آباد یمن کے تنازع کا پرامن حل اور خطے میں استحکام کا خواہاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد یمن کے تنازع کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے اور خطے میں استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے ہونے والی علاقائی کاوشوں کو اہم سمجھتا ہے اور تمام فریقوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کا خواہاں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے