بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری، مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری، موسم شدید سرد، معمولات زندگی متاثر، قلات میں برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، مستونگ میں بارش اور برفباری کے باعث لکپاس ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی، برفباری کے باعث کوئٹہ کو ژوب، چمن اور کراچی سے ملانے والی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے