پنجگور، مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا
پنجگور (یو این اے) پنجگور وشبود کے علاقے میں سروس اسٹیشن پر کام کرنے والے ایک شخص کو مسلح افراد اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود سے نامعلوم گاڑی سواروں نے اسلحہ کے زور پر جاسم نامی شخص کو اغوا کرلیا، واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


