سعودی عربیہ پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے، ضرورت پڑی تو ایران کو معقول جواب دیں گے، سعودی ولی عہد
ایران کا سعودی عربیہ پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے، ضرورت پڑی تو ایران کو معقول جواب دیں گے، امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق سعودی عرب کھے ولی عہد شزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کا سعودی عربیہ پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے، اس نے ریاض سمیت ملک کے مشرقی حصے پر حملے کیے ہیں، حالانکہ ایران کو علم تھا کہ سعودی کی فضائی حدود اس کیخلاف استعمال نہیں ہورہی، لیکن پھر بھی ایران کی طرف سے بزدلانہ حملہ کیا گیا جو قابل مذمت ہے، انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑی تو ایران کو معقول جواب دیا جائیگا، سی این این کے مطابق صدر ٹرمپ کی سعودی ہولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، ٹرمپ نے ولی عہد کو یقین دہانی کرائی کہ ایران کیخلاف سعودی عرب کو جو تعاون درکار ہوگا وہ فراہم کیا جائیگا
Load/Hide Comments


