کوہلو، بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کوہلو(نمائندہ انتخاب )کوہلو سٹی ایریا میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گیا جس میں دو افرادزخمی ہو گئے تھے ابتدائی طبی امداد کے لیے کوہلو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لایا گیا بعد میں دونوں زخمیوں کو ملتان ریفر کیا گیا جن میں ایک زخمی زخموںکا تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیاجاںبحق ہونے والے شخص کی شناخت کشمیر سے بتائی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں