قعلہ عبد اللہ، سابق رسالدار لیویز و ایس ایچ او علی محمد کاکوزئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

ویب ڈیسک :قعلہ عبد اللہ میں سابق رسالدار لیویز و ایس ایچ او علی محمد کاکوزئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ، کوئٹہ منتقل ، لواحقین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ احتجاجاًبند کردی ۔تفصیلات کے مطابقحملے میں انسپکٹر علی محمد شدید زخمی، کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، حملہ آور فرار ہوگئے۔ واقعے کے خلاف مشتعل افراد نے کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کر دیاکوئٹہ چمن شاہراہ کی بندش کے باعث سیکڑوں مسافر گاڑیاں پھنس گئے جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں