گنداواہ میں ایک شخص کی گولی لگی لاش برآمد، پولیس ذرائع
جھل مگسی (صباح نیوز) گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ کے قریب گھاترہ کے مقام پر نامعلوم شخص کی گولیاں لگی لاش ملی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


