پنجگور، ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے تسپ اور خدابادان کے درمیان پسکول برساتی ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد جس کو گولیاں مارکر کرقتل کیا گیا، پولیس کے مطابق لاش کی شناخت نعیم ولد محمد سلیم سکنہ سراوان کے نام سے ہوئی، اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


