پنجگور، گرڈ اسٹیشن کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور گرڈ اسٹیشن کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ سندے سر گریڈ اسٹیشن کے نزدیک ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت جاسم ولد طاھر سکنہ گرمکان سے ہوئی جس کو گولیاں مارکر کرقتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے