پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر علی مدد جتک شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر ڈیسک پر رکھ کر اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر ڈیسک پر رکھ کر اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے ۔ بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر اپنے سامنے ڈیسک پر رکھی اور اجلاس میں شریک ہوئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں