ہرنائی پنجاب شاہراہ پر رابطہ سڑک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش، پل کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس
ہرنائی پنجاب شاہراہ پر رابطہ سڑک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش، پل کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس
ہرنائی (ویب ڈیسک) نامعلوم افراد کی جانب سے ہرنائی پنجاب شاہراہ پر رابطہ سڑک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے رابطہ پل کو جزوی نقصان پہنچا،شاہراہ پر ٹریفک عرضی طور پر معطل کی گئی۔ سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔
Load/Hide Comments