پیٹرولیم پمپ اونر ایسوسی ایشن اور ڈیلرز ایسوشی ایشن نے ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک : پیٹرولیم پمپ اونر ایسوسی ایشن اور ڈیلرز ایسوشی ایشن نے ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیاوزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ آل پاکستان پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن اور دیگر ڈیلرز ایسوسی ایشنز کا مشکور ہوں، 28 فروری سے جو خطے کی صورتحال ہے اس سے ہم سب پریشان ہیں، وزیراعظم عوام کی مشکلات سے اگاہ ہیں، خطے میں ایک بار پھرجنگ کےبادل منڈلا رہے ہیں۔علی پرویز ملک نے کہا کہ اب تک کئی سو ارب روپے کی سبسڈی دے چکے ہیں، بھرپور ٹارگٹڈ سبسڈی کا نطام واضح کیا ہے، آئل ریفائنریز اور پیٹرولیم تنظیموں نے بے پناہ مدد کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں