فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا کو شکست دیکر اسپین فٹبال کا دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دیکر دوسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔ نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا او ارجنٹینا کے خلاف تابڑ توڑ حملے کیے۔ میچ میں میسی کا جادو بھی نہ چل سکا، ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان فائنل کا دوسرا ہاف بھی بغیر کسی گول کے ختم ہوا، فائنل کو فیصلہ کن بنانے کیلئے آدھے گھنٹے کا اضافی وقت دیاگیا۔ اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول ٹوریس نے کھیل کے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا۔ اسپین کی ٹیم نے 16 برس بعد دوسری بار ورلڈکپ ٹائٹل جیت لیا۔ اس وقت اسپین مین اور وومین فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں