چاغی ، چاسر کے علاقے میں کارگو گاڑیاں نظر آتش ،مسلح جھڑپوں کی اطلاعات

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک)چاغی کے علاقے چاسر میں کوئٹہ تفتان ہائی وے پر کارگو قافلے کی حفاظت پر مامور فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے متعدد کارگو گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔ جانی و مالی نقصان کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں