مستونگ، کھڈکوچہ کے علاقے گرو میں سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں،کراچی کوئٹہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
مستونگ(انتخاب نیوز)سیکورٹی ذرائع کے بیان کے مطابق کھڈ کو چہ کے علاقے گرو میں سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ، جھڑپوںکے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کو روک دیا گیا، سیکورٹی ذرائع نے ہدایت کی ہے کہ کشیدگی کے پیش نظر شہری اور مسافر سفر میں احتیاط برتیںاور کہیں آنے جانے سے پرہیز کریں ۔
Load/Hide Comments


