سرکاری پوسٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے ثبوت موجود ہیں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ کا مو¿قف بے بنیاد ہے۔میرے پاس سرکاری پوسٹوں کی مبینہ خرید و فروخت سے متعلق ثبوت موجود ہیں، جنہیں ضرورت پڑنے پر سامنے لایا جا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments


