کسی کرنسی نوٹ کو بند نہیں کیا جا رہا ، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر گردش کردی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کسی کرنسی نوٹ کو بند یا تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔بینک 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کی واضح طور پر تردید کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں