ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے افسران کے آمدن اور اثاثوں کی ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کرنے کے احکامات جاری جاری کر دیے۔ گریڈ 17 اور اس کے اوپر کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی آمدن اور اثاثہ جات کو آن لائن پورٹل کے ذریعے 30اکتوبر تک لازمی جمع کرادیں۔
Load/Hide Comments


