اب ہماری پالیسی قندھار، جلال آباد، کابل سے نہیں اسلام آباد سے آئے گی، گورنرفیصل کریم کنڈی

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر صوبے کے امن کا سوچنا ہوگا، اب ہماری پالیسی قندھار، جلال آباد،کابل سے نہیں اسلام آباد سے آئےگی، 13 سال سے یہ دہشت گردی کےخلاف پالیسی کو اون نہیں کرتے تھے، ہم کریں گے، ترقیاتی کام کریں گے لیکن امن پہلی ترجیح ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں