ابرار الحق کا علی سد پارا کا خواب پورا کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان کے معروف ترین گلوکار ابرار الحق نے علی سد پارا کا خواب پورا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ معروف گلوکار ابرار الحق نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ علی سدپارا ہمارے ہیرو ہیں، انہوں نے لکھا کہ ” میں نے ابھی یہ خبر سنی ہے کہ محمد علی سدپارہ اپنے مشن کے بعد اپنے گاوں میں ایک اسکول بنانا چاہتے تھے لہذا ہم نے ان کا خواب پورا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انشا اللہ ان کی یاد میں ہمارے ہیرو کے گاں میں ایک اسکول بنایا جائے گا”۔
Load/Hide Comments


