حیدر آباد ٹاؤن:گاڑی نہرمیں گرنے سے میاں بیوی بچی سمیت4 افراد جاں بحق
حیدرآباد ٹاؤن:لاہور روڈ پر شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث فیملی کی کار سیال موڑ کے قریب نہر میں گرنے سے میاں بیوی بچی سمیت چار افراد جانبحق اور خاتون اور تین بچوں کو زندہ بچا لیا گیا۔حادثہ کی متوفین کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق ایک خاندان کے افراد موو کار نمبری LLE2741پر ایبٹ آباد سے لاہور جا رہے تھے سرگودہا کے قریب لاہور روڈ شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث فیملی سے بھری کار سیال موڑ پل لکسیاں پر نہر میں جا گری
Load/Hide Comments


