لاپتہ افراد کے لواحقین پر نواز شریف دور میں لاٹھی چارج ہوا، علی محمد خان

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ انہی لاپتہ افراد پر نواز شریف دور میں لاٹھی چارج ہوا،تب مریم نواز کہاں تھیں؟ تب انکا ضمیر کہاں تھا؟گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اگر ہمارا بندہ غلط ایکشن لے گا تو اس کی سپورٹ نہیں کریں گے۔ہم نے کبھی شہباز شریف کی سیکیورٹی میں کمی نہیں کی۔عمران خان نے کابینہ کے اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ لاپتہ افراد کے حوالے سے قانون سازی کو تیز کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں