کرونا کے مریضوں کو تربت لانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں: ظہور بلیدی

صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے سماجی رابطہ کی سائٹ ٹوئٹر میں بلوچی زبان میں ایک ٹوئٹ دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا میں ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ کرونا کے مریضوں کو تربت اور دیگر اضلاع میں منتقل کیا جا رہا ہے یہ بات سراسر غلط اور بدنیتی پر مبنی ہے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے بھرپور تیاری کی ہے اگر خدانخواستہ اگر کوئی کیس تربت میں آیا تو انہیں قرنطینہ اور آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں