بھارت:مغربی بنگال کے وزیر بم حملے میں زخمی

کولکتہ:بھارت کے ضلع مرشد آباد میں مغربی بنگال کے وزیر زاکر حسین نامعلوم حملہ آوروں کے حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے بدھ کی شب ضلع میں ایک ریلوے اسٹیشن پروزیر مملکت برائے محنت زاکر حسین پر بم سے حملہ کیا جس سے وہ اور ان کے ہمراہ دو اور افراد شدید زخمی ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں