ایران میں خواتین کے لیے بنیادی فوجی تربیت کا آغازہو گیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی میڈیا کے مطابق، ایران میں جنگی حالات کے دوران حفاظت کے لیے خواتین کو بنیادی فوجی تربیت دینے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تہران میں قائم مرکز میں ایرانی خواتین اسلحہ چلانے اور ہنگامی حالات کی مشقوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں