نائجیریا میں لڑکوں کے بورڈنگ اسکول پر حملہ،27طلباء اغواء،ایک ہلاک

ابوجہ:حکام کے مطابق نائیجیریا میں لڑکوں کے ایک بورڈنگ اسکول پر حملہ کرتے ہوئے کم از کم ستائیس طلبا کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ان طلبا کی تعداد سینکڑوں میں بتائی گئی تھی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق حملہ آور اسکول کے اساتذہ اور ان کے اہل خانہ کو بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ اس کارروائی میں ایک طالب علم ہلاک بھی ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں