بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتباد لے

کوئٹہ: بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتباد لے۔ آئی جی پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلا میہ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پو لیس بلو چستان اختر حیات کوڈی آئی جی پو لیس مکران تعینات جبکہ ڈی آئی جی پو لیس مکران نا صر مختار را جپوت کو سی پی او کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعامیہ کے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی کوئٹہ خالد مصطفیٰ کورل کا تبا دلہ کر کے انہیں ایس ایس پی سبی تعینا ت کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں