سینیٹ الیکشن، تحریک انصاف کے ظہورآغا بی اے پی کے حق میں دستبردار

کوئٹہ، بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہونی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف امیدوار سید ظہور آغا بلوچستان عوامی پارٹی کے حق میں دستبردار ہوگئے،خیال رہے کہ گذشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے پی ٹی آئی کے مرکزی قیادت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،اسد عمر،پرویز خٹک صاحبان سے اپنے امیدوار کو دستبردار کرنے کی گذارش کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں