اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیرکو عہدے سے برطرف کردیا گیا
مقامی میڈیا کے مطابق اقتدار پر قابض فوجی حکومت کی جانب سے سفیرکو غداری کے الزام میں برطرف کیا گیا ہے۔میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا، آنگ سان سوچی بھی گرفتارمقامی میڈیا کے مطابق سفیر نے اقوام متحدہ سےملک میں فوجی بغاوت کےخلاف اقدامات کرنےکامطالبہ کیا تھا۔
فوج نے برسراقتدار جماعت ’نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی‘ کی رہنما آنگ سانگ سوچی اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو بھی گرفتار کرلیا تھا۔
Load/Hide Comments


