چین کا کرونا وائرس پاکستان میں موجود وائرس سے مختلف ہے‘ ڈاکٹر عطاء الرحمان
لاہور،معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق کی گئی ہے اور یہ سامنے آیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس پاکستان میں موجود وائرس سے مختلف ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں وائرس کی ساخت میں کچھ جگہ پر تبدیلی ہے، چین میں کورونا وائرس پاکستان میں موجود وائرس سے مختلف ہے۔
Load/Hide Comments