سردار اسلم خان بھوتانی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات، اپنے حلقہ میں در پیش مسائل سے آگاہ کیا
کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان سے پیر کو بلوچستان کے علاقے لسبیلہ سے رکن قومی اسمبلی سردار محمد اسلم خان بھوتانی نے ملاقات کی۔ ملا قات کے دوران انہوں نے اپنے حلقہ میں در پیش مسائل سے وزیر اعظم کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم عمران خان نے فو ری طورپر متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے حلقہ میں درپیش مسائل کو حل کر نے کی ہد ایت کی ہے۔
Load/Hide Comments


