سینیٹ الیکشن بڑا معرکہ، یوسف رضا گیلانی جیت گئے

پیپلز پارٹی کے امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی حفیظ شیخ وزیرخزانہ سے کانٹے دار مقابلے کے بعد سینیٹ الیکشن جیت گئے، واضح رہے کہ وہ اپوزیشن کے مشترکہ امیداور تھے چیئرمین سینیٹ کے متوقع امیدوار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں