مودی کے نئے زرعی قوانین سے پنجاب کے رہائشی غلام بن جائینگے، سدھو

نئی دہلی:بھارت میں پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے کہاہے کہ نریندرمودی کی حکومت کی طرف سے نافذ کئے گئے نئے متنازعہ زرعی قوانین سے بھارتی پنجاب میں اراضی کی نیلامی ہوگی اور وہاں کے رہائشی غلام بن جائیں گے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نئے زرعی قوانین غیرآئینی اور غیرقانونی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں