پنجگور، گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(این این آئی) پنجگورکی تحصیل گوارگو کاٹا گری N85ہائی وئے روڈ پر گا ڑی الٹ جا نے سے ایک شخص جاں بحق۔ لیو یز کے مطابق ہفتہ کو پنجگورکی تحصیل گوارگو کاٹا گری N85ہائی وئے روڈ پر پک اپ گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ جا نے کے باعث ممتاز ولد دریحان ساکن نال جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں